فرق ثانی

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (تصوف) مشہود ہونا، خلق کا حق کے ساتھ اور وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں دیکھنا بغیر ان دونوں کے ایک دوسرے سے احتجاب کے۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) مشہود ہونا، خلق کا حق کے ساتھ اور وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں دیکھنا بغیر ان دونوں کے ایک دوسرے سے احتجاب کے۔